خاص خبریں

نگراں اورآئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی پابند ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بین الاقوامی پارٹنر سپورٹ گروپ کے تیسرے اجلاس […]

Read More