پاکستان

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر آج پھر مشاورت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کیا تھا جس کے وہ وزیراعظم سے ملنے پہنچے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے سامنے […]

Read More