نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد احتساب عدالتوں میں مزید ریفرنسز کا ریکارڈ پیش
راولپنڈی، اسلام آباد: نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے پر عمل درآمد جاری ہے جب کہ احتساب عدالتوں میں ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔راولپنڈی احتساب عدالت میں 13 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا ہے جب کہ عدالت نے بقیہ 9 ریفرنسز کا مکمل ریکارڈ کل ہفتے […]
