ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے آخری حد تک جانے کا اعلان
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے آخری حد تک جانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پرمسلم لیگ ن کا کہنگامی مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔عمران خان کے سیاسی اعلان کا مقابلہ کرنے کے لئے لیگی ارکان سرجوڑ کر بیٹھ […]