والد کے ذہنی و جسمانی تشدد کے باعث کئی بار خودکشی کی کوشش کی، عرفی جاوید
بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد انتہائی سخت مزاج اور غصیلی طبیعت کے مالک تھے، جس کے باعث ان کا بچپن بہت مشکل اور تلخ گزرا۔ اپنے عجیب و غریب فیشن کے انداز اور لباس کی وجہ سے معروف اداکارہ نے […]