کھیل

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے بابراعظم کیا بات کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابراعظم سے ہونیوالی گفتگو پر خاموشی توڑ دی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ بابراعظم مسلسل دو میچوں میں بلےبازی کے دوران ناکام ضرور ہوا […]

Read More