ورلڈ کپ معرکہ، پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارت پر ہوگا، ہربھجن سنگھ
دہلی: ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔42 سالہ سابق اسپنر نے کہا کہ دنیائے کرکٹ میں پاک بھارت مقابلہ بے مثال ہوتا ہے، اب […]
