پاکستان

اگر کیپٹیو پاور کی گیس بند ہو تو وہ سندھ میں ہی رہنی چاہیے: وزیرِ اعلی سندھ

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر کیپٹیو پاور کی گیس بند ہو تو وہ گیس سندھ میں ہی رہنی چاہیے، ایسا نہ ہو کہ جو کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس بچ جائے، اسے کہیں اور لے جایا جائے۔ اجلاس کے شرکا کو وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی رانا ثنا اللہ […]

Read More