خاص خبریں

وزیر داخلہ کا پی ٹی آئی مظاہرین سے پوری سختی سے نمٹنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں کی […]

Read More