وہاج علی کا یمنیٰ زیدی کیلئے سالگرہ پر محبت بھرا پیغام August 1, 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔یمنیٰ زیدی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بہت سے عزیز و اقارب اور « مزید پڑھیں