کھیل

ویرات کوہلی اپنی سنچری کیلئے خود غرض بن گئے؟ شائقین کی تنقید

ویرات کوہلی اپنی سنچری کیلئے ساتھی بیٹسمین سے خود غرضی پر اتر آئے جس پر بھارتی شائقین نے سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ […]

Read More