- الإعلانات -

Browsing Tag

ٰIran and Sudia

ایرانی اور سعودی کلبوں کے میچ نیوٹرل مقام پرمنتقل کئے جانے کا انکشاف

ریاض : ایشیائی فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے باہمی تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے چیمپیئنز لیگ کے دوران دونوں ممالک کے فٹبال کلبوں کے باہمی میچ نیوٹرل مقامات پر کھیلے جائیں گے۔اے ایف سی نے رواں برس جنوری میں متنبہ کیا تھا…

سعودی عرب، ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 32 افراد پر فرد جرم عائد

ریا ض :سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں32 مشتبہ افراد کے خلاف یران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم پیش کردی گئی ہے۔ان کے خلاف یہ فرد جرم سعودی عرب کے انوسٹی گیشن بیورو اور محکمہ استغاثہ نے تیار کی ہے۔ان میں…

ایران نے سنسنی خیز اعلان کر دیا

تہران: ایران نے خانہ جنگی سے تباہ حال عرب ملک شام میں  صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے فضائی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فضائیہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ صدر بشارالاسد کی جانب سے مداخلت کی درخواست پر ہماری…

ایران کی فضائیہ جدید نصر کروز میزائل سے لیس

تہران:  ایران نے اپنی فضائیہ کو جدید نصر کروز میزائل سے لیس کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصر کروز میزائل فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے تہران میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل جنرل حسین دہقان سمیت…

ایران کا سعودی عرب کے خلاف تند و تیز بیان

دبئی: ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اس حوالے سے جرات کا فقدان ہے کہ وہ اپنے زمینی دستوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ شام بھیجے. ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے ایسا کیا تو ان کی…