ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی April 7, 2025 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو « مزید پڑھیں