پاکستان

ٹرین حادثہ تخریب کاری کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے، وزیر ریلوے

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے میں دو امکانات لگتے ہیں لائن میں مکینکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے اور تخریب کاری بھی ہوسکتی ہے۔ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت سینئر منیجمنٹ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہزارہ ٹرین حادثے میں اب […]

Read More