ٹماٹر کی قیمتوں نے شلپا شیٹھی کے دل کی دھڑکنیں تیز کردیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی جس طرح اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی وجہ سے ممتاز ہیں اسی طرح ان کی مزاحیہ حس بھی کمال کی ہے جس کا اظہار انہوں نے نئی ویڈیو میں کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں وہ ملک میں ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی […]