ٹک ٹاکر حریم شاہ کی فیاض چوہان سے ملاقات، صندل خٹک نے اندر کی کہانی بتادی
ٹک ٹاکر صندل خٹک نے ماضی میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سیاستدان، فیاض الحسن چوہان کے ساتھ کی جانے والی ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کی ہے۔ٹک ٹاکر صندل خٹک نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیاض چوہان کو میں نہیں جانتی تھی، مجھے حریم شاہ لے کر گئی تھی، […]