کھیل

ٹیم ڈائریکٹر ابھی سے ہی کپتان کے فیصلوں پر اعتراض کرنے لگے

لاہور: ٹیم ڈائریکٹر ابھی سے ہی کپتان کے فیصلوں پر اعتراض کرنے لگے۔سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عامر جمال کو تاخیر سے بولنگ دینے کا فیصلہ ڈائریکٹر محمد حفیظ کی سمجھ میں نہ آیا، پیسر 18وکٹوں کے ساتھ سیریز کے دوسرے کامیاب ترین بولر رہے، کینگروز نے 130رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا […]

Read More