ٹی بی اور ملیریا پروگرام؛ پاکستان کیلئے 282 ملین ڈالر کی عالمی گرانٹ منظور
کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ گرانٹ کی منظوری گلوبل فنڈ کی ٹیکنکل ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد دی گئی ہے جس پر کامن مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم اور وزارت صحت کے […]