پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ہو گا January 23, 2023 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا کل کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ کی « مزید پڑھیں