پاکستان

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے: خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے، افغان سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مسائل بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔خواجہ آصف […]

Read More