پارا چنار”قصور میرا ہے یا کہ تیرا“
کرم میں لگی آگ، قصور میرا ہے یا کہ تیرا،”روم جل تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا“اس ضرب المثل کی روشنی میں کرم پارا چنارکے حالات پر نظر ڈالیں تو یہ ضرب المثل اس مخدوش صورت اُن پر صادر آئے گی جو صوبے کا حکمران ہے۔ سردار علی امین گنڈا پور بانسری بجاتا رہا […]