خاص خبریں

پاکستان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

نیویارک: امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی، سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا۔ عاصم افتخار نے مشرق وسطی کی بگڑتی صورتحال […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے، […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 24 ہزارکی حد عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 346 پوائنٹس […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا: وزیراعظم

دوشنبے:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔تاجکستان میں گلیشیئرز کے تحفظ پر عالمی کانفرنس سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو تنگ نظر سیاسی مقاصد کے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، قوم جوش و جذبے سے یوم تکبیر منارہی ہے

اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہوگئے، قوم آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور پاکستان کی سلامتی کی دعاں کے ساتھ ہوا، علما نے پاکستان کی سربلندی کیلئے خصوصی دعاں کا اہتمام کیا۔ اس حوالے سے علمائے کرام […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان خطے میں امن وسلامتی کی خاطر بات چیت کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

تہران:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن وسلامتی کی خاطر بات چیت کیلئے تیار ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہبازشریف کا ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران کا دورہ کرکیدلی مسرت ہوئی، ایران کوہم اپنا دوسرا گھرسمجھتیہیں۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

پاکستان کے آبی وسائل پر قبضے کی کوشش ہو رہی ہے، شیری رحمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ سیاحت کی آڑ میں آبی دہشت گردی سے پاکستان کے آبی وسائل پر قبضے کی کوشش ہو رہی ہے۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے دریائے سندھ کا پانی روکنے کے لیے بنائے گئے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہیکہ پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام اور کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے۔سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کے بھارتی میڈیا کو دیے گئے بیان پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں نے کرائی: ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دعوی دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں نے کرائی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ میں نے کہا تم لوگ یہ کیا کر رہے ہو؟ دونوں ممالک کے […]

Read More
پاکستان

پاکستان اور چین کی سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت

پاکستان اور چین نے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت کردی۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں سہ فریقی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی امن، ترقی اور رابطہ کاری پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا اور تینوں ممالک نے سفارتی روابط اور باہمی اعتماد بڑھانے […]

Read More