پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کردار نہیں، امریکا December 12, 2023 ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ « مزید پڑھیں