پاکستان اور لیبیا کا دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فوج کے میڈیا ونگ نے رپورٹ کیا کہ پاکستان اور لیبیا نے علاقائی سلامتی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے صنعتی تعاون اور تکنیکی مہارت کے تبادلے کے ذریعے دو طرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ مفاہمت آرمی چیف فیلڈ مارشل سید […]