پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔انوار الحق سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (CPNE) کے وفد نے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی اور انہیں اخبارات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا.وزیرِ اعظم نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت […]