پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی
کراچی: پاکستان میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کے تحت یکم ذی الحج 20 جون کو ہوگی جبکہ عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ 29 جون کو منائی جائے گی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں محکمہ […]