پاکستان نے افغان ایئرلائن کو مزار شریف سے بھی فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی
کراچی: پاکستان نے افغانستان کی فضائی کمپنی”کام ایئر” کو مزار شریف سے بھی فلائٹس آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں مزید بہتری آگئی، پاکستان نے افغانستان کی “کام ایئر” کو مزار شریف سے بھی فلائٹس کی اجازت دے دی،کابل کے بعد کام ایئرلائن نے مزار شریف سے […]