پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم کا آغاز سری لنکا کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ October 3, 2024 شارجہ – پاکستان نے جمعرات کو شارجہ میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے شاندار باؤلنگ « مزید پڑھیں