پاکستان و دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری کریں: امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کے لیے اپنی ذمے داری پوری کریں۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کو داخلے کی اجازت دیں۔امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانوں کو امداد کی فراہمی کے […]