خاص خبریں

پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔حکومت کی جانب سے بجٹ خسارے کا ہدف جی ڈی پی […]

Read More