ملائیشین وزیراعظم رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ September 30, 2024 اسلام آباد (اے پی پی) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 2 سے 4 اکتوبر 2024 تک پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ نے پیر کو « مزید پڑھیں