پاکستان

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر اور پاکستان کیلئے جائزہ مشن کے سربراہ جہاد آزور نے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ جلد طے ہوجائے گا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

Read More