پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی تعاون چاہتے ہیں، ازبکستان
اسلام آباد: تاشقند میں بین الاقوامی سرمایہ کاری فورم کے دوران مختلف ممالک نے ازبکستان میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔تاشقند انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم نے اپنے اعلامیے میں پاکستان اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔جمہوریہ ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید […]