کالم

پاک بھارت کشید گی

جنگوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ میدانوں میں توپوں کی گھن گرج سے پہلے بسا اوقات لفظوں کے تیروں سے حملے ہوتے ہیں۔ جب افواج صف آراء ہوتی ہیں، تب بھی کہیں نہ کہیں قلمکار اپنی بستیاں سنوارتے، خوابوں کو بچاتے اور آنے والی نسلوں کیلئے فہم و تدبر کے چراغ جلاتے نظر آتے ہیں۔ […]

Read More
دنیا

پاک بھارت دیرینہ تنازعات حل ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یہ بات امید افزا ہے کہ امریکی شمولیت اور معاونت کے سبب پاکستان اور بھارت کیدرمیان جنگ بندی ہوئی ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ بات دنیا کے مشاہدیمیں آئی کہ دیرینہ مسائل حل نہیں ہوئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے […]

Read More
خاص خبریں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افواج کو نارمل سطح پر لے جانے کے بعد مذاکرات کا مرحلہ […]

Read More
خاص خبریں

پاک بھارت کا تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز)کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ یہ سیزفائر امریکا اور دیگر دوستانہ ممالک کی کوششوں سے ممکن ہوا تھا، دونوں ڈی جی ایم اوز نے […]

Read More
پاکستان

پاک بھارت جنگ، سفارت خانہ پاکستان کی سہولتوں کی فراہمی پر فرانسیسی میڈیا کا اظہارِ تشکر

فرانسیسی میڈیا نے پاکستان اور بھارت دونوں کو سیز فائر کے لیے کامن سینس استعمال کرنے پر مبارک پیش کی ہے۔ فرینچ میڈیا نے جنگ کے دوران پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے خبروں تک رسائی دینے پر سفیرِ پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ اور دیگر افسران کی جانب سے صحافیوں کو سہولتیں فراہم کرنے پر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاک بھارت کشیدگی!پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی، 6482 پوائنٹس کی کمی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت سے اچانک منفی زون میں چلی گئی، انڈیکس میں 7 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج […]

Read More
پاکستان

پاک بھارت صورتِحال انتہائی خطرناک ہے، ممتاز زہرہ بلوچ

فرانس میں پاکستانی سفیر محترمہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ روز فرانسیسی اخبارات میں شائع ہونے والے ممتاز زہرہ بلوچ کے انٹرویو کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتِ حال انتہائی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ بھارت پرتشدد بیان بازی […]

Read More
کالم

پاک بھارت تصادم ۔۔۔!

پہلگام حادثے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، یوں تو1947ءسے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات استوار نہیں مگر جب سے بھارت میں ایک مخصوص سوچ نے اقتدار سنبھالا ہے، پاک بھارت کشیدگی میںبہت اضافہ ہوچکا ہے۔ مودی سے قبل بھارت ایک سیکولر ملک تھا ،جہاں اقلیت بھی […]

Read More
کالم

پاک بھارت متوقع جنگ

بحیثیت مسلمان ہمیں جنگ سے پناہ مانگنی چاہےے۔سورة النعمل آیات ۔(۴۳) میں اللہ نے یمن کی ملکہ سباکی زبان سے یہ ا لفاظ کہلوائے ہیں”بادشاہ جس کسی ملک میں گھس آتے ہیں تو اسے خراب اوراس کے عزت والوں کو ذلیل کر دیتے ہیں“ ویسے بھی جنگوں میں انسانی جانوں کاضیاع ہوتا ہے ۔ اللہ […]

Read More
پاکستان

پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں نہ جانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتِ حال پر حکومتی بریفنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی کا واضح فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اپوزیشن جماعت نے حکومتی بریفنگ میں نہ جانے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پی […]

Read More