پرانے گھر سےہزاروں ڈالر کی ریزگاری برآمد
لاس اینجلس: کیلیفورنیا کے ایک خاندان کو پرانے گھرسے صفائی کے دوران سکوں سے بھری تھیلیاں ملی ہیں اور جب ان کا اندازہ لگایا گیا تو وہ دس ہزارڈالر کے برابرتھے۔شمالی کیلیفورنیا کے جان ریئس اپنی بیگم کے ساتھ اپنےلاس اینجلس اپنے سسر کے پرانے مکان صفائی کے لیے پہنچے تو ایک کونے میں انہیں […]