پرویز الہٰی گرفتاری دیں، کوئی غیر قانونی عمل نہیں کیا، ڈی جی اینٹی کرپشن
ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گرفتاری دیں، کوئی غیر قانون عمل نہیں کیا۔صبح 4 بجے کے قریب ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچے۔سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھا کہ گرفتاری کیلئے آنے والی پولیس پر پیٹرول بم پھینکا گیا۔انہوں نے […]