پاکستان

پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل پونے چار سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے پرویز مشرف غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔سپریم کورٹ نے خصوصی […]

Read More