پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی ’جی لے ذرا‘ میں کام سے انکار کردیا
ممبئی: بھارتی فلمساز فرحان اختر کی فلم ’جی لے ذرا‘ کو پریانکا چوپڑا کے بعد انوشکا شرما نے بھی کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا نے شوٹنگ کی تاریخوں کے مسائل کی وجہ سے فلم کرنے سے انکار کردیا ہے وگرنہ وہ ’جے لے ذرا‘ میں کردار کیلئے پرجوش تھیں۔ذرائع کے […]