پریکٹس اینڈ پروسیجر بل؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل
اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 15رکنی فل کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں آٹھ رکنی […]