پنجاب میں "علم اور استاد "پر تازہ حملے
پنجاب برصغیر کا وہ نمایاں ترین خطہ ہے جو تعلیم ، تنظیم اور تہذیب کے اعتبار سے ہمیشہ سر بلند اور دوسروں کےلئے ایک مثال رہا ہے ۔اگر یہ کہا جائے کہ پنجاب کی تعلیم ،تنظیم اور تہذیب نے انگریزوں کو بھی متحیئر کر دیا تھا تو کچھ غلط نہ ہو گااور آج اکیسویں صدی […]