یوم اقبالؒ پر سرکاری تعطیل کا خیر مقدم
جناب لیاقت بلوچ ،نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کے 9 نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے 9 نومبر کی چھٹی ہی ختم نہ کی بلکہ فِکرِ اقبال کی بھی چھٹی کرادی تھی۔ عوام اقبال کی فکر، دو قومی نظریہ، خودی، خودداری ہی قوم […]