پنجاب اسمبلی بھرتی کیس؛ پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد
لاہور: پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی جانب سے ضمانت کا فیصلہ واپس لینے کے معاملے پر سماعت لاہور ہائی کورٹ […]