خاص خبریں

پنجاب انتخابات کیلئے21 ارب روپے تاحال نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کو بتادیا

اسلام آباد: پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کی ایک صفحہ پر مشتمل رپورٹ چیف جسٹس کو پیش کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب انتخابات کے لیے فنڈز دیے گئے نہ ہی مطلوبہ سیکیورٹی فورس دی گئی، 21 […]

Read More