پنجاب کی11اور خیبرپختونخوا کی14رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پنجاب کی11اور خیبرپختونخوا کی14رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب کی11رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والی نگران کابینہ میں ا ایس ایم تنویر،ڈاکٹر جاوید اکرم،ابراہیم مراد،بلال افضل،ڈاکٹر جمال ناصر،منصور قادر،سید اظفر علی ناصر اور عامرمیر شامل ہیں۔علاوہ ازیں ریویڈ پاکستان […]