پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے، فضل الرحمٰن
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی مجاہدین کے عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی مجاہدین کے عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور قدم بہ قدم ان کے […]