سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ خوش اسلوبی سے جاری
سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین تمام اضلاع میں پولنگ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ مرکزی کنٹرول روم اسلام آباد کل سے مسلسل مانیٹرنگ کر رہا ھے۔تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کے ساتھ رابطے کئے جا رہے ہیں۔ہر شکایت اور مسئلے پر فوری ایکشن لیا جا رہا ھے۔ابھی تک […]