پکنک منانے کراچی سے حب ڈیم جانے والی گاڑیوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کی ایک اور بڑی واردات سامنے آگئی، گڈاپ سٹی کے علاقے میں ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے پکنک پر جانے والوں کو ڈھائی لاکھ روپے نقد، موبائل فونز اور 4 نائن ایم ایم پستول سے محروم کر دیا۔مدعی مقدمہ ریحان کے مطابق وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ 2 […]