کھیل

پہلا ٹی20 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے مات دے دی

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی، 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستانی بولنگ لائن کے سامنے کیوی بولر میتھیو ہینری کی ہیٹ ٹرک کی رائیگاں چلی گئی۔نیوزی لینڈ کی طرف مارک چپمین 34 کپتان ٹام لیتھم […]

Read More