پہلگام: ہندتوا کے جھوٹ کی ہنڈیا

بھارت کی ذلت کی کہانی پہلگام سے شروع ہوئی۔ جو ایک فالس فلیگ آپریشن تھا۔ چانکیہ حکمت عملی کا ایک انسانیت دشمن اظہار۔بھارت نے پہلگام حملے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی پاکستان کو اس کا ذمہ دار قرار دینا شروع کر دیا۔ اس وقت جائے وقوعہ سے تمام فرانزک شواہد اکٹھے ہوئے تھے نہ […]