ایلون مسک کے ہاں 12 ویں بچے کی پیدائش
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلی ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں سال تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس جوڑی کے ہاں نومبر2021 میں جڑواں […]